: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،24مئی(ایجنسی) آسام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر پیمانے پر 3. 2 ماپی گئی-
نیشنل زلزلہ سائنس سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز ماريگاؤں ضلع تھا اور دس کلومیٹر کی گہرائی میں اس شام چھ بج کر پانچ منٹ پر آیا. کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے.